Posts

Showing posts from September, 2019

Rehmat E Alam Hazrat Muhammad(P.B.U.H)

Image
Rehmat E Alam Hazrat Muhammad(P.B.U.H)

اہل حَمص کی چارشکایات

اہل حَمص کی چارشکایات حضرت سید نا خالد بن معدان علیہ رحمۃ اللہ المنَّا ن فرماتے ہیں :’’حضرت سیدنا عمرفاروق اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے حضرت سیدناسعید بن عامر بن حذیم رضی اللہ تعالیٰ عنہکوحمص کا عامل مقرر فرمایاپھر جب حضرت سید ناعمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ حمص تشریف لے گئے تو آپ نے اہل حمص سے دریافت فرمایا:’’تم نے اپنے عامل کو کیسا پایا؟‘‘تو انہوں نے حضرت سید نا سعید بن عامر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے خلاف شکایات کیں۔ (گورنروں اور عاملوں کی بکثرت شکایات کرنے کی وجہ سے حمص کو ’’کوفۂ صغرٰی‘ ‘کہاجاتاہے) انہوں نے حضرت سیدنا عمرفاروقِ اعظمرضی اللہ تعالیٰ عنہ سے عرض کی: ’’ہمیں اپنے امیرسے چار شکایات ہیں : (۱) یہ ہمارے پاس دن چڑھے بہت دیر سے تشریف لاتے ہیں : (۲) یہ رات کو کسی کی بات نہیں سنتے۔ (۳)مہینے میں ایک دن ایسا بھی آتاہے کہ اس دن یہ ہمارے پاس تشریف ہی نہیں لاتے ۔ (۴) کبھی کبھی ان پر بہت زیادہ رنج و غم کی کیفیت طا ر ی ہو جاتی ہے اور یہ بے ہوش ہو جاتے ہیں۔ حضرت سیدنا عمرفاروقِ اعظمرضی اللہ تعالیٰ عنہ نے حضرت سید ناسعید بن عامر بن حذیم رضی اللہ تعالیٰ عنہکو بلایااور تمام لوگوں کو ...